طاقت سے بلوچ قومی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا، نواب اسلم رئیسانی

کوئٹہ (انتخاب نیوز)نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے کہا کہ بلوچ قومی مسئلہ فوج کشی، گرفتاریوں، زبردستی لوگوں کو اْٹھا کر لے جانا اور گم کردینا معاملات کو زیادہ خراب کررہا ہے، بلوچستان کا مسئلہ سیاسی ہے اور بات چیت سے ہی حل ہو گا اگر طاقت مسلہ کا حل ہوتا تو بڑی بڑی فوجیں طاقت سے حل کرتیں شکست سے دوچار نہیں ہوتیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں