چاغی، افغان مہاجر کیمپ میں دکان میں آگ، لاکھوں کا سامان جل کر خاکستر

چاغی:افغان مہاجر کیمپ گردی جنگل جوتے کی دوکان میں شاٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی لاکھوں روپے کے جوتے جل کر خاکستر ہوگئے لیویز ذرائع کے مطابق افغان مہاجر کیمپ گردی جنگل میں عبد الباری نامی تاجر کے دوکان میں شمسی بجلی کی وجہ سے آگ بھڑک اٹھی دوکان کے اندر تمام جوتین جل کر خاکستر ہوگئے ہیں مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں