چولستان جیپ ریلی، Stock کیٹیگری میں حمل ہوت نے پہلی پوزیشن حاصل کرلیا
بہالپور:فرزند گوادر حمل ہوت نے میدان مار لیاچولستان جیپ ریلی کے Stock کیٹیگری میں حمل ہوت نے پہلی پوزیشن حاصل کرلیا. چولستان میں جاری چولستان آف روڈ جیپ ریلی میں گوادر کی نمائندگی کرتے ہوئے ہوت حمل نے Stock کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کر لیہوت حمل کا شمار پاکستان کے کم عمر ترین ریسرز میں ہوتا ہے
Load/Hide Comments


