یارو چیک پوسٹ فوری طور پر ختم کیا جائے، چیف سیکرٹری مطہر نیاز رانا

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا نے کسٹم حکام کو ہدایت کی کہ یارو چیک پوسٹ کو فوری طور پر ختم کیا جائے۔ انہوں نے عوام کی شکایات کو مد نظر رکھتے ہوئے شہری علاقوں سے باہر چیک پوسٹوں کو منتقل کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے چیف کسٹم کو ہدایت کی کہ ابادی کے اندر چیک پوسٹوں پر تفصیلی بریفنگ دی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں