وڈھ میں ایک شخص نے خود کو گو لی مار خود کشی کر لی

خضدار: وڈھ میں ایک شخص نے خود کو گو لی مار خود کشی کر لی،تفصیلات کے مطابق وڈھ میں غلام اللہ مینگل نا می شخص نے خود کو گو لی ما ر کر خو د کشی کر لی ، پو لیس نے لاش کو تحویل میں ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاءکے حوالے کر دی گئی ، مزید کاروائی جا ری ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں