فیصل جاوید کا کیپٹن حیدرعباس کو خراج تحسین

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹرفیصل جاوید نے کیپٹن حیدرعباس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے جوان فخر پاکستان ہیں۔ سینیٹر فیصل جاوید خان نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ کیپٹن حیدرعباس کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں، ان تمام ماں کو سلام جو اپنے جگر گوشوں کو اپنے دین، اپنے وطن عزیز کے واسطیمیدان میں اتار دیتی ہیں۔ فیصل جاوید نے کہا کہ انکیحوصلے کو سلام جنہوں نے بیٹے بیٹیوں کی جدائی کا ناقابل برداشت درد اپنے سینے میں پوست کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں