سر دار یار محمد رند کاڈاکٹر عبدالحئی بلوچ کے جاں بحق ہونے پر اظہار تعزیت
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے پار لیما نی لیڈر سر دار یار محمد رند نے بلوچستان کے قوم پرست رہنما ڈاکٹر عبدالحی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے، اپنے جا ری کر دہ ایک بیان میں انہوں نے اللہ تعالیٰ سے دعا کی کہ مر حوم کو اپنے جوار رحمت میں اعلیٰ مقام اور پسماند گان کو صبر جمیل عطاء فرامائے۔
Load/Hide Comments


