یوکرین جنگ نے امریکی اجارہ داری کے خاتمے کو عیاں کر دیا، حماس
غزہ : حماس کے رہنما نے کہا ہے کہ روس اور یوکرین جنگ نے ایک بڑا سبق یہ سکھایا ہے کہ اب امریکی یونی پولر یا اجارہ داری کا دور ختم ہو چکا ہے ۔ حماس کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات کے سربراہ موسی ابومرزوق نے کہا کہ امریکہ روس کا مقابلہ کرنے کے لئے جنگ کے میدان میں اترنے پر قادر ہی نہیں ہے۔
Load/Hide Comments


