قلات ،نوجوان نے خودکشی کرلی

قلات: قلات میں پندرہ سالہ نوجوان نے ناعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے گلے پر تیز دھار چھری پھیر دی ۔قلات پولیس کے مطابق گزشتہ روز پندرہ سالہ نوجوان سمیر احمد ولد خان قوم دہوار سکنہ شادیزئی قلات جو اپنے گھر کے باورچی خانہ میں چھری سے اپنا گلا کاٹ کرخود کشی کی کوشش کی تھی قلات اطلاع ملتے ہی پولیس فورس موقع پر پہنچ کر زخمی کو سول ہسپتال قلات پہنچایا بعد از علاج معالجہ سول ہسپتال قلات سے کوئٹہ ریفر کیا گیا لڑکے کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں