ایرانی حکام نے 13پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کردیا

چاغی: ایرانی حکام نے 13پاکستانی ڈی پورٹ کردیا جس میں خواتین اور بچے بھی شامل ہے، تعلق صوبہ پنجاب سے ہیں ذرائع کے مطابق منگل کے روز ایرانی حکام نے فارن ایکٹ کے تحت 13پاکستانی باشندے تفتان سرحدی فورسز کے حوالے کر دیا جس میں تین خواتین اور تین بچے دیگر 7افراد شامل ہے ایرانی حکام نے قانونی چارہ جوئی کے بعد سرحدی شہر تفتان میں راہداری گیٹ سے لیویز حکام کے حوالے کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں