پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی پر غور

اسلام آباد (انتخاب نیوز) پی ٹی آئی کے منحرف اراکین اسمبلی کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایم این ایز کے سامنے آنے پر کیا کارروائی ہوسکتی ہے، غور شروع، ذرائع وزیر اعظم نے اپنی قانوی ٹیم کو وزیر اعظم طلب کرلیا، اٹارنی جنرل خالد جاوید، وزیر قانون فروغ نسیم، بابر اعوان، فواد چودھری، عامر ڈوگر، شبلی فراز، وسیم شہزاد، فرخ حبیب کو ایوان وزیر اعظم طلب کرلیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں