کورونا،بلوچستان پولیس کے اعلان افسران بھی شکار، ایس ایس پی اور خاتون اے ایس پی متاثر

کوئٹہ: پولیس کے اعلیٰ افسران بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے محکمہ صحت ذرائع کے مطابق پولیس کے ایس ایس پی اور خاتون اے ایس پی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے گزشتہ روز اپنے نمونے فاطمہ جناح چیسٹ ہسپتال کی لیبارٹری بھجوائے تھے رپورٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے اپنے آپ کو گھر میں آئسولیٹ کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں