لندن میں نواز شریف کے دفتر پر حملہ آور 3 افراد گرفتار
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک) لندن میں نواز شریف کے دفتر پر حملہ آور 3 افراد گرفتار کرلیا گیا۔لندن میں نواز شریف کے دفتر پر حملہ مبینہ حملہ آوروں کی تعداد بارہ سے پندرہ تھی، پولیس نے تین افراد کو گرفتار کر لیا۔ میٹروپولٹین پولیس کی تصدیق کردی، ایک شخص جھگڑے میں شدید زخمی ہو گیا۔مذکورہ افراد نے نواز شریف کے دفتر باہر احتجاج کیا اور نعرے بازی بھی کی۔ گرفتار افراد کو سنٹرل لندن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


