شہباز گل اور پرویز خٹک کی اہلیہ کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام
اسلام آباد (انتخاب نیوز) شہباز گل کو اسلام آباد ایئر پورٹ اور وزیر دفاع پرویز خٹک کی اہلیہ کو پشاور ایءپورٹ سے بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ موجودہ سیاسی بحران اور سیاستدانوں کے بیرون ملک فرار ہونے کے پیش نظر ایئر پورٹس کی سخت نگرانی کا عمل شروع کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


