دریائے ہنزہ میں پانی کے بہاؤ سے پل کے ستونوں کو نقصان، گرنے کا اندیشہ

ہنزہ (انتخاب نیوز) دریائے ہنزہ میں پانی کے بڑھتے ہوئے بہاؤ نے ہنزہ کے ایک اہم پل کو شدید نقصان پہنچایا ہے، جس سے آر سی سی پل کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ مذکورہ پل ہنزہ اور گلگت کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے، پل گرجانے سے سیاحت کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور اگر یہ گر جاتا ہے تو مقامی لوگ بھی پھنس سکتے ہیں، جس کا کافی امکان ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں