بلوچ قوم پرست رہنماء واجہ یوسف مستی خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

کراچی: بلوچ قوم پرست رہنماء وورکرز پارٹی کے مرکزی صدر واجہ یوسف مستی خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں نماز جنازہ آج رات ساڑھے دس بجے مستی خان لاجز پی ای سی ایس ایچ سوسائٹی میں ادا کی جائے گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں