پاسداران انقلاب کے کرنل حسن کے قتل کا بدلہ لیں گے، ایرانی حکام

گزشتہ روز ایرانی پاسداران انقلاب کے کرنل حسن کہدی کے قتل کے ردعمل میں ایرانی حکام کی جانب سے کہا گیا ہے کہ کرنل حسن کے قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کا سو فیصد معلوم ہے، پاسداران انقلاب کے کرنل حسن کہدیٰ کے قتل کا بدلہ ضرور لیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں