چاغی، گاڑی میں آگ لگنے سے 3 سالہ بچہ جھلس کر جاں بحق

چاغی (انتخاب نیوز) دالبندین کے علاقے سرگیشہ میں گاڑی میں آگ لگنے سے 3 سالہ بچہ جھلس کر جاں بحق۔ عدنان نے ماچس کی تیلی جلائی تو زامیاد گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی۔لاش پرنس فہد ہسپتال دالبندین میں ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں