زیارت ،لیفٹیننٹ کرنل کی تلاش کیلئے کوئک رسپونس فورس کا آپریشن جاری

زیارت (انتخاب نیوز)بلوچستان کے علاقے زیارت میں ورچوم کے مقام پر کراچی سے آئے ہوئے لیفٹیننٹ کرنل کلیک کو فیملی سمیت نامعلوم مسلہ افراد نے اغوا کرلیا ۔ جس کے بعد فیملی کو چھوڑ دیا اور کرنل کو اپنے ساتھ لے گئے بعد ازاں ایف سی اور لیویز کوئیک رسپانس فورس کی منگی اور زیارت کے نواح میں سرچ اپریشن شروع کرلیا

اپنا تبصرہ بھیجیں