کوئٹہ ٹرانسپورٹروں کا کل سے گاڑیاں چلانے کا فیصلہ

کوئٹہ،صدر آل بلوچستان ٹرانسپورٹرز ایسوسی ایشن میر حکمت لہڑی نے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپورٹروں نے دس مئی (کل)سے گاڑیاں چلانے کافیصلہ کر چکے ہیں،مزید بھوک برداشت نہیں کرسکتے ،حکومت کی جانب سے کوئی مدد نہیں کی گئی 22سوملازمین کا راشن تاحال نہیں مل سکاہے ،تمام احتیاطی تدابیرکو مد نظررکھ ہی ٹرانسپورٹ بحال کی جائیگی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں