زہری، نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
زہری ( نمائندہ انتخاب)زہری نورگامہ سٹی سے متصل علاقہ ڈندار میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق ہو گیا ،جس کی شناخت لیز محمد عرف ریاض کے نام سے ہوئی، مقتول گھر کی طرف جا رہا تھا جسے ڈنڈار کے قریب فائرنگ کر کے قتل کردیا گیا ۔لیویزاہلکارکی جانب سے مزید تحقیقات جاری ہے
Load/Hide Comments


