لکی مروت، گنڈی چوک پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ، 5 اہلکار زخمی

لکی مروت (انتخاب نیوز) لکی مروت میں گنڈی چوک پولیس چوکی پر دستی بم سے حملہ، 5 اہلکار زخمی۔ اطلاعات کے مطابق لکی مروت میں گنڈی چوک پولیس چوکی پر دستی بم حملے میں 5 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔ لکی مروت پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے شواہد اکٹھے کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں