جھل مگسی، سانٹ کے ڈسنے سے نوجوان دوران علاج چل بسا
جھل مگسی (انتخاب نیوز) گنداخہ کے علاقے پاچھ میں سانپ کے ڈسنے سے نوجوان لڑکا احسان اللہ لاشاری جاں بحق تفصیلات کے مطابق گنداواہ کے علاقے پاچھ کے رہائشی نوجوان لڑکے احسان اللہ لاشاری کو مبینہ طور سانپ نے چند روز پہلے ڈس لیا جسے علاج معالجے کے لیے لاڑکانہ میں کے ہسپتال میں داخل کرایا گیا دوران علاج آج انتقال کر گیا۔
Load/Hide Comments


