کراچی میں میڈیسن مارکیٹ پر چھاپہ، پینا ڈول کی ذخیرہ کی گئی لاکھوں گولیاں برآمد

کراچی (انتخاب نیوز) وفاقی وزیرصحت عبدالقادر پٹیل کی ہدایت پر پیناڈول کی ذخیرہ اندوزی کیخلاف ڈریپ کی بڑی کارروائی، ملک گیر کریک ڈاؤن جاری۔ ڈریپ کی ٹیم کا کراچی کی کچی گلی میڈیسن مارکیٹ میں چھاپہ، دولاکھ باون ہزار پینا ڈال کی گولیاں پکڑی گئیں۔ ملک بھر سے جعلی، غیر رجسٹرڈ اور غیر معیاری ادویات بیچنے والوں کیخلاف ڈریپ ایکٹ کے تحت کارروائی کی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں