مغربی بلوچستان، مسلح افراد کی فائرنگ سے سراوان کورٹ کے ججز بال بال بچ گئے

سراوان (مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سراوان کورٹ کے ججز بال بال بچ گئے۔ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق مغربی بلوچستان کے شہر سراوان میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے سراوان کورٹ کے دو جج بال بال بچ گئے ، تاہم حملہ آور فائرنگ کے بعد موقعہ سے فرار ہوگئے جبکہ ججز کی گاڑیوں جزوی نقصان پہنچا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں