یونیورسٹی آف تربت کے طلباءکا یونیورسٹی انتظامیہ کےساتھ مذاکرات ،احتجاج مئخر

تربت( نمائندہ انتخاب) یونیورسٹی آف تربت کے طلباءکا یونیورسٹی انتظامیہ کے ساتھ مذاکرات ،احتجاج کچھ دن تک مئخر، یونیورسٹی آف تربت کے اسٹوڈنٹس نے جاری بیان میں کہا کہ انسٹیٹیوٹ آف بلوچی لینگویج اینڈ کلچر کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عبدالصبور بلوچ اور رجسٹرار گنگزار بلوچ سے مذاکرات کے دوران یونیورسٹی انتظامیہ کے وفد نے یونیورسٹی میں طلباءاور طالبات کو درپیش مسائل حل کرنے کے لیے کچھ دن کی مہلت مانگ لی جس پر طلباءنے کچھ دن تک احتجاج اورکلاس بائیکاٹ مئخر کردیا لہٰذا کل سے یونیورسٹی آف تربت کے کلاسزحسب معمول ہوں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں