لسبیلہ کے علاقے میں پتھر لگنے سے مزدور جاںبحق

اوتھل: ضلع لسبیلہ کے علاقے بھوانی کے قریب ماربل سٹی کمپنی میں کام کے دوران سنگ مرمر کا بھاری پتھر سر پر گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، تفصیلات کے مطابق ضلع لسبیلہ کے علاقے بھوانی کے قریب گڈانی ماربل سٹی کمپنی میں کام کے دوران سنگ مرمر کا وزنی پتھر سر پر گرنے سے ایک مزدور وحید شینا عمر 35 سال موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا متوفی کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال ٹراما سینٹر کراچی منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں