تربت ‘ نوجوان نے خود کشی کرلی
تربت(نمائندہ انتخاب ) بالگتر میں نوجوان نے خود کشی کرلی، اطلاع کے مطابق بالگتر کے نواحی علاقہ بیرونٹ کیل کور میں ایک 14 سالہ نوجوان خدا بخش ولد اعظم کمالان نے اپنے ہاتھوں زندگی کا خاتمہ کرلیا ، تاہم خودکشی کی وجوہات معلوم نہ ہوسکیں، یاد رہے کہ ضلع کیچ میں گزشتہ کچھ مہینوں سے خودکشی کے واقعات میں بہت اضافہ ہوا ہے۔
Load/Hide Comments


