جامعہ کراچی شعبہ علم و سیاسیات میں آواران کی اقصیٰ بدل نے اول پوزیشن حاصل کرلی
آواران (انتخاب نیوز) اقصیٰ بدل خان میروانی نے جامعہ کراچی میں شعبہ علم و سیاسیات میں فرسٹ پوزیشن اور گولڈ میڈل لے کر اپنے خاندان اور ڈسٹرکٹ آواران کا نام روشن کیا۔ اقصیٰ بدل خان میروانی اپنے خاندان میں پہلی لڑکی ہیں جس کو یہ اعزاز ملا ہے۔ اس موقع پر عوامی حلقوں کی جانب سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے اپیل کرتے ہیں کہ ایسی طالبات کو اسکالرشپ اور انعامات دیں۔
Load/Hide Comments


