امریکہ، تیز رفتار کار نے 25پولیس اہلکاروں کو کچل ڈالا

لاس اینجلس(مانیٹرنگ ڈیسک ) لاس اینجلس میں ایک کار تربیتی ورزش میں مصروف پولیس اہلکاروں کے ایک بڑے گروپ سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 25 اہلکار خمی ہوگئے، ان میں سے پانچ کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے،امریکی میڈیا کے مطابق درجنوں ٹرینی پولیس اہلکار صبح کے وقت ورزش کر رہے تھے کہ انہیں ایک گاڑی نے ٹکر مار دی جس کے بارے میں بتایا گیا کہ وہ غلط سمت میں سفر کر رہی تھی اور حادثے کے حالات کے پیش نظر اس کی رفتار کم ہوتی نظر نہیں آ رہی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں