کوئٹہ، سریاب روڈ پر ٹریفک حادثے میں بچہ جاں بحق
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ میں ٹریفک حادثے میں بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو کوئٹہ کے علا قے سریاب لنک بادینی روڈ پر ٹریکٹر کی ٹکر سے بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لا ش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کارائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


