قندھار میں افغان حکام کی گاڑی پر دھماکہ، دو افراد ہلاک
قندھار(مانیٹرنگ ڈیسک) قندھار شہر کے میں افغان حکام کی گاڑی پر دھماکہ ہواہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ قندھار شہر کے چوتھے ضلع میں دھماکہ ہواہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ دھماکے کا ہدف افغان حکام کی ایک کار تھی، زرائع کے مطابق حملے میں دو افراد ہلاک ہوئے ہیں ۔افغانحکام کا بھی تک اس عوالے سے کوئی موقف سامنے نہیں آیا ۔
Load/Hide Comments


