ٹک ٹاکر حریم شاہ کی سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی وڈیو وائرل

لاہور (انتخاب نیوز) سوشل میڈیا پر حریم شاہ کی غیر اخلاقی وڈیوز وائرل۔ وڈیوز میرے موبائل سے چوری کی گئیں، حریم شاہ نے غیر اخلاقی لیکڈ وڈیوز اصل ہونے کا اعتراف کرلیا۔ سوشل میڈیا پر مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی غیر اخلاقی وڈیو وائرل ہوگئی۔ جس کے حوالے سے حریم شاہ کا موقف تھا کہ وڈیوز میرے موبائل سے چوری کی گئیں۔ پاکستانی ٹک ٹاکر حریم شاہ کی زندگی پر بننے والی فلم راز کا ٹیزر جاری ، یہ ٹیزر اس وقت جاری کیا گیا جب حریم شاہ نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں انہوں نے انکشاف کیا کہ نازیبا ویڈیو ان کی سابق دوستوں نے وائرل کیں۔ متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ جو کسی نا کسی طرح خبروں میں ان رہتی ہیں۔ اس فلم کے ٹیزر ریلز سے قبل حریم نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں ٹک ٹاکر نے کہا کہ ان کی کچھ پرائیوٹ ویڈیوز کو ان کی سابقہ دوستوں سندل خٹک اور عائشہ نے لیک کیا۔ حریم نے کہا کہ سندل اورعائشہ ناز چونکہ ان کے ساتھ رہتی تھیں۔ وہ دونوں کے پاس میرے موبائل فون استعمال کر سکتی تھیں۔ حریم نے اس ویڈیو میں یہ بھی بتایا کہ ایک سال پہلے انہوں نے ایف آئی اے میں اپنی سابق دوست عائشہ کے خلاف شکایت بھی درج کروائی۔ حریم نے عائشہ پر الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اس نے میری مزید اور دوستوں کو پہلے ہی اس بات سے آگاہ کر دیا تھا کہ وہ ان کی ویڈیوز کو وائرل کریں گی۔ ٹک ٹاکر نے وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ان کو اس بات کی کوئی خاص فرق نہیں پڑتا کیوں کہ انکا کوئی بوائے فرینڈ یا کوئی اور تیسرا شخص نہیں ان ویڈیو میں ان کے شوہر بلال ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں