کسٹم اور کوچ مالکان میں تنازعہ، حب کے مقام پر شاہراہ احتجاجاً بند
حب (نمائندہ انتخاب) حب کے قریب لک بدوک کے مقام پر کوئٹہ کراچی شاہراہ پر کسٹم انٹیلی جنس اور کوچ مالکان میں تنازعہ، کوچ مالکان نے شاہراہ کو بلاک کردیا، شاہراہوں پر رات گئے تک ٹریفک معطل رہی، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
Load/Hide Comments


