وزیراعظم شہباز شریف سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد (انتخاب نیوز) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پختونخوا ملی عوامی پارٹی، محمود خان اچکزئی کی ملاقات۔ ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملاقات میں محمود خان اچکزئی نے وزیرِ اعظم کے بلوچستان کی ترقی کو ترجیح بنانے کے ویڑن اور حالیہ سیلاب میں بلوچستان کے متاثرین کی امداد و بحالی پر خصوصی توجہ پر خراجِ تحسین پیش کیا۔
Load/Hide Comments


