ایرانی سیکورٹی فورسز نے متعدد پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے لیویز حکام کے حوالے کردیا

نوکنڈی:ایرانی سیکورٹی فورسز نے متعدد پاکستانی باشندوں کو گرفتار کرکے لیویز حکام کے حوالے کردیا تفصیلات کیمطابق ایرانی حکام نے غیر قانونی راستے ایران میں داخلے پہ 92 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے راہداری گیٹ پہ تفتان لیویز کے حوالے کردیا جوکہ بہتر روزگار کے سلسلے میں ایران کے راستے یورپی ممالک جانا چاہتیتھے مقامی انتظامیہ نے گرفتار افراد کو قرنطینہ سینٹر منتقل کردیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں