لیویز بسیمہ کی کارروائی، اغوا کار گروہ کے 4 افراد گرفتار، مسروقہ گاڑی، پستول برآمد

بسیمہ :خفیہ اطلاع مل ے پر لیویز فورس بسیمہ کی کارروائی، گزشتہ د وک ڈی سے ایک شخص اغوا کرکے بسیمہ کی طرف جا ے والے 4 اغوا کاروں کو لیویز فورس بسیمہ ے بروقت کارروائی کرکے گرفتار کرکے ا سے سرف گاڑی، پستول برآمد کرلی۔ اسسٹ ٹ کمش ر بسیمہ شہزاد علی زہری تفتیشی آفیسر عبدالباقی بلوچ کے احکامات کے روش ی میں ا چارج لیویز تھا ہ بسیمہ اشفاق عادل عیسی زئی کارروائی کرتے ہوئے ملزم غوث احمد سمیت دیگری 3 ملزما کو گرفتار کرکے مسروقہ صرف گاڑی مبر BG5599 G، موبائل اور قدی برآمد کرلی ملزموں ے ابتدائی تفتیش کے دورا متعدد وارداتوں کا اعتراف کرلیا ہے۔ تھا ہ ا چارج بسیمہ ے اغوا کاروں کو مسروقہ گاڑی سمیت ا چارج لیویز تھا ہ وک ڈی رسالدار جاوید احمد عیسی زئی کے حوالے کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں