بلوچستان سمیت ملک بھر میں موسلادھار بارشوں، ژالہ باری کی پیشگوئی، ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ، الرٹ جاری

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان سمیت ملک بھر میں موسلادھار بارشوں، ژالہ باری کی پیشگوئی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ ،الرٹ جاری کردیا ۔بلوچستان سمیت ملک بارشوں بھر میں کے سلسلے نے جاتی سردی کوبریک لگا دی۔محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشترحصوں میں آج سے آئندہ چارروزتک موسلادھاربارشوں،ژالہ باری اورپہاڑوں پر برفباری کی پیش گوئی ہے بلوچستان میں کوئٹہ، چمن،پشین اوربارکھان کےپہاڑی ندی نالوںمیں طغیانی کا خدشہ ہے۔خیبرپختونخوا میں دیر،سوات،کوہستان،نوشہرہ،مردان،وزیرستان اور باجوڑ کیندی نالوں میں طغیانی ہوسکتی ہے محکمہ موسمیات نیگلگت بلتستان،کشمیر،مری اورگلیات میں بھی لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہرکیا ہے محکمہ موسمیات کی جانب سیسندھ اورپنجاب کے بیشترشہروں میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے خیبرپختونخوا میں دیر،سوات،کوہستان، نوشہرہ، مردان،وزیرستان اورباجوڑ کے ندی نالوں میں بھی طغیانی کی پیش گوئی کی گئی ہے محکمہ موسمیات نیخدشہ ظاہرکیا ہیکہ گلگت بلتستان، کشمیر،مری اورگلیات میں لینڈ سلائیڈنگ بھی ہوسکتی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں