سبی میں ٹریفک حادثے میں بچہ جاں بحق
کوئٹہ (این این آئی) سبی میں ٹریفک حادثہ، بچہ جاںبحق ہو گیا۔ پو لیس کے مطابق بدھ کو سبی میں بس اڈا کے قریب ٹریکٹر کی ٹکر سے رحمت اللہ نا می بچہ جاں بحق ہو گیا۔ پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لا ش ورثاءکے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔
Load/Hide Comments


