پنجگور، نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک سیکورٹی اہلکارزخمی
پنجگور(مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے علاقے پنجگورسی پیک روڑ پرنامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک سیکورٹی اہلکار زخمی ہوگیاجبکہ ملزمان فرار ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے سیکورٹی فورسز کے اہلکاروں پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک ایلکار زخمی ہوگیا، جنہیں فوری طورپر مقامی ہسپتال منتقل کردیاگیا مزید کارروائی کی جارہی ہے ۔
Load/Hide Comments


