ایکسین لسبیلہ عمران اکبر نے حملے پرمحمداسلم بھوتانی اور اپنے ساتھی افسران کیخلاف ایف آئی آر کیلئے درخواست دیدی
کوئٹہ:پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے ایکسین لسبیلہ عمران اکبر نے اپنے اوپر حملے پررکن قومی اسمبلی محمداسلم بھوتانی کے خلاف ایف آئی آر کیلئے درخواست دیدی۔گزشتہ روز پی ایچ ای کے ایکسین عمران اکبر کی جانب سے رکن قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی کی جانب سے اپنے اوپر حملے کے خلاف ایف آئی آر کیلئے درخواست دیدی جس میں رکن قومی اسمبلی کی جانب سے غیرقانونی کام کرنے کیلئے دباﺅ ،طارق موندرہ ،بشیر موندرہ ،دھنی بخش، سرور رونجھو، سکندر موندرہ ،خالد موندرہ ،اعظم موندرہ سمیت10سے15افراد کوایف آئی آر میں نامزد کیاگیاہے ۔
Load/Hide Comments


