بلوچستان آواران کے طالبعلم فہد بلوچ نے روزگار نہ ملنے پر اپنی انجینئرنگ کی ڈگریاں جلا دیں
آواران (مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان آواران سے تعلق رکھنے والے فہد بلوچ داﺅد انجینئرنگ یونیورسٹی کراچی سے انجینئرنگ کے ڈگری یافتہ ہیں۔ فہد بلوچ نے بلوچستان میں بے روزگاری اور نا انصافی کی وجہ سے مایوس ہوکر اپنی تعلیمی اسناد جلا دیں۔
Load/Hide Comments


