یوکرائنی طیارہ حادثہ،ایران کا بلیک باکسز باہر بھیجنے کا اعلان

تہران:یوکرائنی طیارہ جسے تہران ایئرپورٹ کے نزدیک غلطی سے مار گرایا گیا تھا، کے بلیک باکسز کسی قسم کی تحقیقات میں مدد گار نہیں ہوں گے لیکن ایران انہیں باہر بھیجنے کے لئے تیار ہے، یہ بات سرکاری میڈیا نے گزشتہ روز کہی۔فلائٹ 752یوکرائنی انٹرنیشنل ایئرلائنز کا جیٹ لائنر آٹھ جنوری کو تہران ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے فوری بعد ایک میزائل کا نشانہ بن کر تباہ ہو گیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں