باب خیبر کے مقام پر آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا احتجاج

باب خیبر کے مقام پر آل پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کا احتجاج مظاہرین نے بازوں پر کالی پٹیاں باندھی تھی اور ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھائے تھے جس پر مختلف کے قسم کے نعرے درج تھے۔ انکا کہنا تھا کہ پرائیویٹ سکولز اساتزہ کا معاشی قتل عام بند کیا جائے اور ملک کے دیگر شعبوں کی طرح پرائیویٹ سکولز کے ساتھ مالی مدد کیا جائے اور انہیں ریلیف دیا جائے کیونکہ پرائیویٹ سکولز مالکان نے اساتزہ کو تنخواہ دینی ہے اور والدین فیس دینے کے لاکھ بہانے بناتے ہیں۔انھوں نے مزید کہا کہ حکومت کے پاس فارن فنڈز ائے ہیں ان سے بچوں کے فیس ۔ملکان کے کرایہ وغیرہ ادا کیا جائے۔سکولز ایس او پی کے تحت کھولے جائے۔پی ایس ار کے چئیرمین نے کہا کہ حکومت کو سکولوں کے ساتھ تعاون کریں ورنہ ہم استفی دینے پے مجبو ر ہو جائینگے اور افس کو تالے لگائنگے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں