گوادر، افغانستان کیلئے آسٹریلیا سے چالیس ہزار میٹرک ٹن گندم سے لدا جہاز لنگر انداز ہوگیا
گوادر (آن لائن) گوادر بندر گاہ پر ایم وی کینو نامی بحری جہاز آسٹریلیا سے چالیس ہزار میٹرک ٹن گندم لے کر گوادر بندر گاہ لنگر انداز ہوگیا ہے یہ گندم افغان ٹرانزٹ کے ہیں، گوادر پورٹ سے گندم کو بزریعہ روڑ افغانستان پہنچایا جائے گا۔
Load/Hide Comments


