بشپ ہاﺅس کوئٹہ میں فائرنگ میں ملوث عناصر کو گرفتار کیا جائے، چرج آف پاکستان

کوئٹہ : کلےسےائے بلوچستان چرچ آف پاکستان کے رہنماو¿ں پادری سائمن بشےر نے بشپ ہاو¿س کوئٹہ مےں فائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے پولےس کے اعلیٰ حکام سے اپےل کی ہے کہ اس واقعہ مےں ملوث عناصر کو گرفتار کےا جائے ےہ بات انہوں نے گزشتہ روز بشپ ہاو¿س کوئٹہ مےں منعقدہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی اجلاس مےں پادری عرفان مٹوانچارج سےنٹ لوکس چرچ ،پادری شمعون اشرف انچارج سےنٹ مارکس چرچ ،اےگز ےکٹو ممبر ڈاےوسےس آف کراچی اےنڈ بلوچستان چرچ آف پاکستان کلےم صدےق اور آرتھر نتھانےل ،پرنسپل سےنٹ مےرےز اسکول کوئٹہ کےنٹ اور چرچز کے تمام کمےٹی ممبران اور مسےحےوں کی کثےر تعداد نے شرکت کی اجلاس مےں رےٹائر ڈاکٹر سڈرک جلال عرفان سمےر اور شےراز جارج کے ذاتی گارڈ کی جانب سے بشپ ہاو¿س کوئٹہ پر فائرنگ کی جس سے کسی قسم کا جانی نقصان نہےں ہوا اور تمام عملہ محفوظ رہا واقعے کی اطلاع مدد گار پولےس کو اور تھانہ بجلی روڈ کو مذکورہ ملزمان کےخلاف کارروائی کرنے کےلئے تحرےری طور پر درخواست دی ہے ہمارا مطالبہ ہے کہ مذکورہ ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے اگر کارروائی عمل مےں نہ لائی گئی تو ہم احتجاج پر مجبور ہونگے جس سے حالات کی تمام تر ذمہ داری متعلقہ احکام پر عائد ہوگی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں