تربت دو افراد کی لاشیں برآمد
تربت: تربت سے دو افراد کی لاشیں برامد ہوئی ہیں۔ یہ لاشیں تربت کے علاقے ناصر آباد سے برآمد کرلی گئی ہیں۔جنہیں شناخت کے لئے ٹیچنگ اسپتال تربت منتقل کردیا گیا ہے۔
تاہم واقعہ کے محرکات تاحال معلوم نہیں ہوسکے۔
Load/Hide Comments


