باجوڑ، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک

باجوڑ(صباح نیوز) باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا جس میں کالعدم داعش کا کمانڈر سبحان ہلاک ہوگیا۔ ایس پی سی ٹی ڈی امجد خان نے لوئر دیر میں پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ باجوڑ میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ آپریشن کیا جس میں داعش کمانڈر سبحان عرف عثمان مارا گیا۔امجد خان نے کہا کہ سبحان نے فورسز کو دیکھتے ہی فائرنگ کردی، جوابی کارروائی میں داعش کمانڈر مارا گیا، اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں