تربت نامعلوم افراد کی فائرنگ سےپولیس آفسر جاں بحق دوسرا زخمی

تربت(انتخاب نیوز)تربت کے علاقے کلاتک میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے پولیس آفیسر ہلاک۔ پولیس کے مطابق کلاتک مینو میں موٹرسائیکل سوار مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس کی اسپیشل برانچ کے انچارج رفیق احمد کو قتل کردیا جبکہ ان کا ساتھی عبید ولد نور محمد گولی لگنے سے زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق دونوں دوست گراؤنڈ میں بیٹھے تھے جنہیں نامعلوم افراد نے نشانہ بنایا۔

ایک زخمی

اپنا تبصرہ بھیجیں