کراچی ،دوٹریلرز ٹکراگئے، ڈرائیورجاں بحق
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں دوٹریلرزٹکرا گئے جس کے نتیجے میں ایک ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق آئی سی آئی پل کے قریب افسوسناک ٹریفک حادثہ پیش آیا جہاں دو ٹریلرز کی آپس میں ٹکر ہوئی جس کے نتیجے میں ایک ٹریلر کا ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ریسیکو ذرائع نے مزید بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے ڈرائیور کی لاش کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
Load/Hide Comments


